ویڈیوز

سول نافرمانی تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نےکہاکہ کل سے سول نافرمانی کی مرحلہ وار تحریک شروع ہوگی۔