ویڈیوز پی ٹی آئی کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے سینتالیس اسلام آباد سے پی ٹی آئی امیدوار شعیب شاہین کی درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا۔ ڈان نیوز