ویڈیوز اسپیکر ایاز صادق کی پی ٹی آئی کو پیشکش اسپیر ایاز صادق نے ویڈیو پیغام میں کہاکہ حکومت اور اپوزیشن میں تلخیاں ختم کرنے کے لیے مذاکرات ضروری ہیں۔۔۔ان کا دفتر مذاکرات کے لیے ہر وقت حاضر ہیں۔ ڈان نیوز