ویڈیوز

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ

ذولفقار علی بھٹو کیس میں چیف جسٹس یحیی آفریدی نے اضافی نوٹ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ بھٹو کیس میں ٹرائل کورٹ اور اپیلٹ عدالت کی جانب سے فئیر ٹرائل تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا۔