ویڈیوز

خواجہ آصف کا پی ٹی آئی کو چیلنج

گن پوائنٹ پر مذاکرات نہیں ہوسکتے، یہ نہیں ہوسکتاسول نافرمانی کی کال دےکر مذاکرات کی بات کی جائے، وزیردفاع خواجہ آصف