ویڈیوز پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی, الیکشن کمشین کا فیصلہ معطل سندھ ہائیکورٹ نے این اے دو سو اکتالیس میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں پی ٹی آئی امیدوار خرم شیر زمان کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا۔ ڈان نیوز