ویڈیوز جسٹس منصور علی شاہ نے فیصلہ سنا دیا سپریم کورٹ نے این اے دو سو باسٹھ کوئٹہ سے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے رکن قومی اسمبلی کے عہدے پر بحال کردیا۔ ڈان نیوز