ویڈیوز بشریٰ بی بی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کے خلاف ایک سو نوے ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی نو دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ ڈان نیوز