سائنس و ٹیکنالوجی

سال 2024: وکی پیڈیا پر سب سے زیادہ کون سے صفحات دیکھے گئے؟

آن لائن مفت معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ وکی پیڈیا کا شمار ان ویب سائٹس میں ہوتا ہے، جنہیں سب سے زیادہ پڑھا جاتا ہے۔

آن لائن فری انسائیکلو پیڈیا کی اہمیت رکھنے والی ویب سائٹ وکی پیڈیا نے سال 2024 میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے صفحات کی فہرست جاری کردی۔

ویب سائٹ کے مطابق سال 2024 میں اکتوبر کے اختتام تک اس کے مختلف صفحات کو 76 ارب سے زائد بار دیکھا یا پڑھا گیا۔

اس وقت دنیا کی آبادی 8 ارب سے زائد ہے اور انٹرنیٹ تک 4 ارب تک افراد کی رسائی ہے جب کہ وکی پیڈیا کو 76 ارب بار دیکھا گیا۔

وکی پیڈیا پر سب سے زیادہ پڑھے یا دیکھے جانے والے 10 صفحات کی فہرست درج ذیل ہے۔

10- بھارتی انتخابات

09- پراجیکٹ 2025

08- بولی وڈ فلم Deadpool & Wolverine

07- منتخب نائب امریکی صدر JD Vance

06- انڈین پریمیئر لیگ

05- ڈونلڈ ٹرمپ

04- ملزم بھائی Lyle اور Erik Menendez

03- امریکی صدارتی انتخابات

02-کاملا ہیرس

01-ڈیتھس ان 2024

ترپتی دمری آئی ایم ڈی بی پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ

سال 2024: پاکستان میں کون سے یوٹیوب چینلز مقبول رہے؟

سال 2024: یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھے جانے والے گانے