دنیا

تصاویر: جنوبی کوریا میں مارشل لا کے خلاف احتجاج، خاتون فورسز کی گاڑی کے نیچے لیٹ گئی

آزاد اور آئینی نظام کے تحفظ کے لیے اس طرح کے اقدام کا سہارا لینے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں تھا، صدر جنوبی کوریا

جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے ملک میں مارشل لا نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

جنوبی کوریا کے صدر نے رات گئے ’وائی ٹی این‘ ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر ایک خطاب میں مارشل لا کا اعلان کیا،

ان کا کہنا تھا کہ ان کے پاس آزاد اور آئینی نظام کے تحفظ کے لیے اس طرح کے اقدام کا سہارا لینے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں تھا۔

تاہم، اعلان کرنے کے تھوڑی دیر بعد ہی جنوبی کوریا میں مارشل لا نافذ کرنے کے خلاف بڑی تعداد میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔