ویڈیوز الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ جسٹس ریٹائرڈ عبدالشکور پراچہ الیکشن ٹربیونل اسلام آباد مقرر ہوگئے۔الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں کے ٹربیونل تبدیلی کا کیس کا محفوط فیصلہ سنا دیا۔ ڈان نیوز