ویڈیوز

رانا ثنااللہ کی پی ٹی آئی کو دعوت

وزیراعظإ کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے ڈی چوک واقعات کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیشن کی پیشکش کردی۔