ویڈیوز بشریٰ بی بی کیلئے بڑا ریلیف پشاور ہائیکورٹ نے بشری بی بی کی راہداری ضمانت درخواستوں پر27مقدمات میں 23 دسمبر تک راہداری ضمانت دے دی ۔ ڈان نیوز