ویڈیوز سنی اتحاد کونسل کو بڑا جھٹکا، سپریم کورٹ آئینی بنچ نے سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کے خلاف درخواست پر رجسڑار آفس کے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے خارج کردی۔ ڈان نیوز