وزیر اعظم کا عالمی برادری سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے خصوصی فنڈز مختص کرنے کا مطالبہ
ترقی پذیرممالک کو 2030 تک 6 ہزار 800 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، موسمیاتی سرمائے میں قرضوں کو ایک نیا قابل قبول معمول نہیں بننا چاہیے، وزیر اعظم شہباز شریف کا باکو میں خطاب