ویڈیوز

اسموگ کی روک تھام، ہنگامی پلان جاری

پنجاب میں محکمہ موحولیات نے صوبے کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری محکموں کو اسموگ کانٹیجنسی پلان مرتب کرنے کا حکم دے دیا۔