ویڈیوز مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں آرٹیکل 370بحال کرنے کی قرارداد منظور مقبوضہ جموں کشمیر کے نائب وزیراعلیٰ سریندر چوہدری کی جانب سے پیش کردہ قرارداد میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ڈان نیوز