ویڈیوز

کارساز حادثہ کیس، ملزمہ نتاشہ بری

عدالت نےمتوفی کے اہلخانہ کی جانب سے صلح نامے کے بعد نتاشہ کو بری کیا، کار ساز کے علاقے میں نتاشا کی گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی جاں بحق ہوگئے تھے۔