ویڈیوز

اسد عمر کی پی پی پی میں شمولیت؟ بڑی خبر

سابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے صدر آصف زرداری سے ملاقات اور پیپلزپارٹی میں پی پی پی میں شمولیت سے متعلق خبریں مسترد کردیں۔