ویڈیوز پی ٹی آئی خواتین کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج تحریک انصاف کی رہنما کنول شوزب خواتین ونگ کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کر رہی ہیں، احتجاج میں پی ٹی آئی رہنما نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ ڈان نیوز