ویڈیوز

ایران کی جانب سے اسرائیلی حملوں کو فضا میں روکنے کے مناظر

اسرائیل نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس نے جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب ایران میں فوجی اہداف پر حملے کیے ہیں۔