ویڈیوز

علی امین گنڈاپور کا 8 نومبر کو احتجاج کا اعلان

صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ حکومت غیرآئینی اقدامات کررہی ہے۔