ویڈیوز

بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل سے رہائی؟

توشہ خانہ ٹو کیس میں گرفتار بشری بی بی کے ضمانتی مچلکے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں جمع کروادیئے گئے۔