ویڈیوز

عمران خان کو آج پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو آج تین بجے اسلام آباد ہائیکورٹ میں لا کر وکلا سے ملاقات کا حکم دے دیا۔