ویڈیوز

جسٹس منصور علی شاہ کا انکار

جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔خط میں جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔