ویڈیوز

جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری

وزارت قانون انصاف نے سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔