ویڈیوز

پی ٹی آئی نے اپنے ارکان کو سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت سے روک دیا

پی ٹی آئی کی جانب سے مجوزہ آئینی ترمیم کی بھر پور مزاحمت کا فیصلہ کیا گیا ہے، جمعہ کو احتجاج کا بھی اعلان کردیا۔