ویڈیوز بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئے پاکستان ایس سی او کے سربراہان حکومت کی کونسل کے 2 روزہ اجلاس کی میزبانی کرے گا، جس کی صدارت وزیراعظم محمد شہباز شریف کریں گے۔ ڈان نیوز