ویڈیوز

طالبہ سے مبینہ زیادتی، پنجاب اسمبلی کے سامنے طلبہ کا احتجاج

پلے کارڈز اٹھائے احتجاجی طلبا نے نعرے لگائے اور واقعے کی تحقیقات اور انصاف کا مطالبہ کیا۔