ویڈیوز

پی ٹی آئی نے احتجاج کی کال واپس کیوں لی؟

وزیر داخلہ محسن نقوی کی بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کرانے کی یقین دہانی کے بعد چیئرمین بیرسٹر گوہر نے احتجاج مؤخر کرنے کی تصدیق کردی۔