لائف اسٹائل

چاہت فتح علی خان کا ’توبہ توبہ‘ سن کر سب ’توبہ توبہ‘ کرنے لگے

چاہت فتح علی خان کو مقبول اور مشہور گانوں کی خراب کاپی کرنے کی وجہ سے شہرت حاصل ہے، اس سے قبل انہوں نے 'اکھ لڑی بدو بدی' کی خراب کاپی ریلیز کی تھی۔

چاہت فتح علی خان نے’بدو بدی’ ٹو ریلیز کردیا

چاہت فتح علی خان کے ’اکھ لڑی بدوبدی‘ کی ویڈیو وائرل

’بدو بدی‘ کو متعدد یوٹیوب چینلز سے ڈیلیٹ کردیا گیا