ویڈیوز

پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم

این اے 231 کے 4 پولنگ اسٹیشنز کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر دونوں جماعتوں کے کارکنان لڑ پڑے۔