ویڈیوز اسپیکر قومي و صوبائی اسمبلیوں کے خطوط،الیکشن کمیشن کا اجلاس الیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم خطوط سے متعلق قانونی رہنمائی کرے گی اور مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن سے متعلق مشاورت بھی کی جائے گی، ذرائع ڈان نیوز