ویڈیوز

کوئلے کے کان پر حملہ، 20 کان کن جاں بحق

حملہ آوروں نے 10 کانوں کی مشینری بھی جلادی، پولیس اور ایف سی نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔