پاکستان

کامن ویلتھ پاورلفٹنگ چیمپئن شپ: پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستانی ویٹ لفٹر نے ایونٹ میں مجموعی طور پر 3 طلائی اور ایک کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔