ویڈیوز

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش

بحریہ ٹاؤن، کاٹھور، گڈاپ، ڈی ایچ اے سٹی سمیت شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کے مناظر۔