ویڈیوز ایران، اسرائیل کشیدگی، فضائی سفر پر پابندی عائد ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد دنیا بھر کی ایئرلائنز نے مشرق وسطیٰ میں اپنے آپریشنز میں تبدیلیاں کردیں۔ ڈان نیوز