ویڈیوز وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات وزیر داخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمٰن کو جے یو آئی کا بلا مقابلہ امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ ڈان نیوز