ویڈیوز

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی وضاحت کو چیلنج کردی

الیکشن کمیشن نے موقف اختیارکیاگیاہے کہ عدالتی فیصلے پر تاخیر کی کا ذمہ دار الیکشن کمیشن نہیں، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے 14 ستمبر کی وضاحت پر نظر ثانی کی استدعا بھی کی۔