ویڈیوز

مخصوص نشستیں، الیکشن کمیشن کو آخری موقع

لاہور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کی درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو جواب جمع کروانے کا آخری موقع دے دیا۔