ویڈیوز

عمران خان نے احتجاج کی کال دیدی

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہاکہ 28ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ نہیں احتجاج کریں گے۔ قیادت کو جلسے کی اجازت کیلیے درخواست واپس لینے کی ہدایت بھی کردی۔