ویڈیوز

چیف جسٹس کا تحریری فیصلہ

پی بی 14 نصیرآباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور انتخابی دھاندلی سے متعلق کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا تحریر کردہ چار صفحات پرمشتمل فیصلہ جاری کردیا گیا۔