ویڈیوز

علی امین گنڈاپور نے اپنے بیان پر معافی کا مطالبہ مسترد کردیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نےاگلے اتوار کو میانوالی میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے آئینی ترامیم قبول کرنے سے انکار کردیا۔