ویڈیوز

قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی کی نمائندگی ختم

اسپیکر کے الیکشن کمیشن کو خط کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل ہو گئی، قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم ہوگیا۔