ویڈیوز

سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کی صدر سے بھی جلد منظوری کا امکان ہے۔ وزارت قانون نے گزشتہ روز آرڈیننس وزیراعظم اور کابینہ کو بھجوایا تھا۔