ویڈیوز وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی تردید وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا کہ اتحادیوں کے ساتھ پریس کانفرنس کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔بار کونسلز اسٹیک ہولڈرز ہیں ان کو اعتماد میں لیں گے۔ ڈان نیوز