ویڈیوز ’حکومت کنپٹی پر پستول رکھ کر ترمیمی بل لانا چاہتی ہے‘ رہنما تحریک انصاف عمر ايوب نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے پاس نمبرز نہیں ہیں اور یہ ہمارے لوگ اٹھا رہے ہیں۔ ڈان نیوز