ویڈیوز پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کی رہائی کا حکم سنگجانی جلسہ کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اے ٹی سی اسلام آباد نے پی ٹی آئی ایم این ایز کی ضمانت منظور کرلی۔ ڈان نیوز