ویڈیوز پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی پہنچ گئے پی ٹی آئی ارکان قائم مقام سارجنٹ ایٹ آرمز فرحت عباس کے حوالے، اسپیکر قومی اسمبلی نے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے تھے ڈان نیوز