ویڈیوز

عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگایا نہیں؟، بڑی خبر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 16ستمبر تک وفاقی حکومت سے وضاحت طلب کرلی۔ جواب دیں کہ کیا بانی پی ٹی آئی کے ملٹری ٹرائل کا معاملہ زیرغور ہے؟عدالت کا استفسار